نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی توانائی رکھتا ہو اسی لئے میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف نہیں ہے۔
ترجمان نے کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے بیان ایسی صورت میں سامنے آئے ہیں کہ علاقے میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں سے جدوجہد میں ایران کی کوشش کسی سے پوشیدہ نہیں ہے اور افسوس کی ...
ایٹمی معاہدے کے بعد ایران نے میزائل تجربہ کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایران کے پاس دنیا میں بیلسٹک میزائلوں کا ایک بڑا ذخیرہ ہے اور ایرانی حکام بھی میزائل توانائی میں اضافے پر ہمیشہ تاکید کرتے رہتے ہیں تاکہ امریکا اور اسرائیل سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتوں کے مقابلے میں دفاع کر سکے۔
ایٹمی معاہدے کو پھاڑ دؤں گا۔
ٹرمپ اب وائٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے جوہری معاہدے پر نظر ثانی کرنے یا میزائل تجربے کرکے ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کے اقدامات کا مقابلہ کرنے جیسے مسائل پیش کر کے ایران کے ساتھ مقابلےبازی شروع کر دی ہے۔ ان سب کے باوجود اگر ایران کے اثرو رسوخ سے مقا ...
ایٹمی خطرے کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی سرحدوں پر حزب اللہ ہے جس نے اپنے ہتھیاروں کے ذخائر میں 150 سے زائد میزائل چھپا رکھے ہیں اور ان سب کا نشانہ اسرائیل کی جانب ہے۔
در ایں اثنا اسرائیل کے ایک تحقیقی مرکز نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی فوجی توانائی، مشرق وسطی کے علاقے کے بہترین فوجوں ...
ایٹمی ذخائر کو پوری دنیا کے امن اور استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ذخائر کو پوری دنیا کے امن اور استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے جمعرات کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیام ...
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل يوكيا امانو نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایران، گروپ پانچ جمع ایک ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کی بنیاد پر اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارا خیال ہے کہ یہ تعاون مستقبل میں بھی جاری رہے گا اور اس اہم بین الاقوامی معاہدے میں شامل تمام فریقوں ک ...
ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔ الوقت - امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو چاہیے کہ دوسرے ممالک کی بہ نسبت اس کے پاس سب سے بڑا ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔
ڈونالڈ ٹرمپ نے رويٹرز سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کسی بھی ملک یہاں تک کہ اپنے دوست ممالک سے بھی ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے ...
ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جس میں آئی اے ای اے نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے یورینیم کے ذخائر ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی سطح سے بہت کم ہیں، لکھا کہ اس موضوع پر ایران کے ساتھ جنگ، موجود وقت میں میز پر نہیں ہے۔
فیٹز پیٹریک نے ان مما ...
ایٹمی بم حاصل کرنے اور بیلسٹک میزائیل کی توانائی بڑھانے کی کوشش میں ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران علاقے میں بد امنی اور عدم استحکام میں مدد کر رہا ہے، کہا کہ ہمارے کے دفاعی امور کے عہدیدار نے انکشاف کیا کہ ہمارے 80 فیصد سیکورٹی کے مسئلے کی جڑ ایران ہے۔ انہوں نے ...
ایٹمی شعبے میں اپنی کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔ جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ سے متعلق امور پر نظر رکھنے والی اس تنظیم نے بتایا ہے کہ سعودی عرب جوہری شعبے کے ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس نے ایران سے مقابلے کے لئے تیزی سے جوہری توانائی حاصل کرنے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
سعودی عرب نے اس سے پہلے کہا ...